(24نیوز)چینی صدرشی جن پنگ تین روزہ دورے پرامریکا پہنچ گئے، امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے چینی صدر اور اہلیہ کا استقبال کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ کے روزہ دورے کے آغاز پر جوائنٹ بیس اینڈریوز میں 100 فٹ طویل ریڈ کارپٹ بچھایا گیا، توپوں کی سلامی دی گئی اور امریکی فضائیہ کے دو B-1 بمبار طیاروں نے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کو کہا کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے اور سیاسی اتفاق رائے سے ہونا چاہیے، اگر عوام نئے انتظامی یونٹس کے حق میں ہوں تو انہیں ہر صورت تشکیل دیا جانا چاہیے۔ جولائی میں محسن نقوی نے موجودہ نظام حکمرانی میں اصلاحات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے…
(24نیوز) عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے پہلی بار تصدیق کی گئی ہے کہ چین نے حالیہ پاک بھارت تنازع پر ثالثی کی تھی۔ بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے آج بتایا کہ اس سال پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی علاقے کے اُن کشیدہ مسائل میں سے ایک تھی جن پر چین نے ثالثی…
جنیوا / پیرس / برلن — ۲۹ جون ۲۰۲۶یورپ اس وقت تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ۲۱ جون سے اب تک براعظم بھر میں ۱۳۰۰ سے زائد اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، جبکہ صحت اور نقل و حمل کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہے۔ڈبلیو…
فائزہ یونس :(نمائندہ خصوصی پاکستان )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے بھانجے شاہ ریز خان کو آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کے خلاف درج مقدمے کی مزید تفتیش درکار ہے اور اس مقصد کے لیے جسمانی…
سی این این کی جانب سے حاصل کیے گئے پینٹاگون کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے خط کے مطابق مشرق وسطیٰ میں یو ایس ایس ابراہم لنکن کی قیادت میں طیارہ بردار بحری جہازوں کے جنگی گروپ کی طویل تعیناتی کے دوران امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی۔ منگل کو نیویارک سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ سینیٹر…