دبئی کے گلوبل ولیج میں آسمان پر ‘پاکستان ہیپی نیو ایئر’

news 1767270843 2913



news 1767270843 2913

(24 نیوز)دبئی کے گلوبل ولیج میں سال نو کے جشن کے موقع پر ‘پاکستان ہیپی نیو ایئر’ آسمان پر جگمگایا۔ 

دبئی میں سال نو پر آسمان پر جگمگاتے ڈورن کے ذریعے ‘پاکستان ہیپی نیو ایئر’ لکھا گیا،دبئی گلوبل ویلیج میں پاکستانی وقت کے مطابق نیو ائیر بھی منایا گیا۔ 

دبئی گلوبل ویلیج میں پاکستان سمیت 7 ممالک کے وقت کے مطابق سال نو کو ویلکم کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھی:وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا





Source link

متعلقہ پوسٹ