پیرس/برلن – یورپ کے بڑے حصوں میں شدید سردی کی لہر نے تباہی مچا دی ہے۔ پیرس میں درجہ حرارت -12°C، جرمنی کے کئی شہروں میں -18°C اور پولینڈ میں -20°C تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ہزاروں گھروں میں بجلی معطل، سڑکیں بند اور کم از کم 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانس میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ پوسٹ
پرنس ہیری اور میگن کی چھ سال بعد بچوں کے ہمراہ واپس برطانیہ آمد
رپورٹس کے مطابق ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس اپنے بچوں کے ہمراہ چھ سال تک امریکہ میں مقیم رہنے کے بعد نئی زندگی شروع کرنے کے لیے برطانیہ واپس پہنچ گئے ہیں۔ ہیری، میگن، شہزادہ آرچی اور شہزادی للی بدھ کو دوپہر سے کچھ دیر پہلے کیلیفورنیا سے نجی طیارے کے ذریعے برطانیہ پہنچے اور برمنگھم ایئرپورٹ پر اترے۔ بتایا…
امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت کو ایک اور سفارتی جھٹکا، خالصتان حامی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو اہم خط ارسال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کی مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ اس بار انہوں نے خالصتان تحریک کی حامی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں امریکی شہریوں کے حقوق، سلامتی اور آزادی اظہار کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا…
گیانیش کمار نے 13 کروڑ ووٹ کیسے خارج کئے، الیکشن کمیشن کے اندر کیا جنگ ہوئی؟ بھارت میں میڈیا رپورٹ سے بھونچال آ گیا
(ویب ڈیسک) بھارت کے الیکشن کمیشن کا سربراہ نریندر مودی کی معاونت کرنے کے سکینڈل میں بری طرح پھنس گیا۔ ممتاز نیوز آؤٹ لیٹ انڈین ایکسپریس نے الیکشن کمیشن کے اندر کی دستاویزات سامنے لا کر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے ووٹر لسٹوں مین بہت بڑے پیمانہ پر دھاندلے اور دیگر متنازعہ اقدامات پر الیکشن کمیشن کے سینئیر ترین…
مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل، الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کردیا
اسلام آباد — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دیتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق مراد سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کی بنیاد پر آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے۔ انہیں 10 سال…
انڈیا: پہلگام حملے کے الزام میں 6 افراد اور ایک تنظیم کے خلاف چارج شیٹ
انڈیا کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے پیر کو کہا کہ اس نے نئی دہلی کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر پہلگام حملے کے سلسلے میں ایک تنظیم اور 6 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق نامزد افراد میں سے تین مر چکے ہیں اور دو انڈیا کی حراست میں ہیں۔ حملہ آوروں نے اس…
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی شنگھائی پہنچ گئے، سپشل پولیس فورس کا دورہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شنگھائی پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا، آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا بھی موجود ہیں۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے شنگھائی کے سپشل پولیس فورس بیورو کا دورہ کیا، جہاں…

