سعودی عرب میں ہلچلاہم خبر آگئی 

news 1772510432 5564



news 1772510432 5564

 (24  نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں جبکہ حکام نے واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

امریکی سفارت خانے کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا، ہنگامی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے۔

یہ بھی پڑھیں:کھاریاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ

حکام کا کہنا ہے کہ سفارت خانے کے عملے اور قریبی رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ واقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ