صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے متعدد بلوں کی توثیق کر دی
Source link
متعلقہ پوسٹ
جعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہری شارجہ سے ڈی پورٹ
شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں کے حامل 5 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پورٹ مسافر لاہور ائرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیے گئے۔ملزمان میں وقار ، طیب ، علی شان، ظہیر، ذیشان شامل ہیں۔ مسافر رواں سال وزٹ ویزہ پر لاہور سے ملائیشیا روانہ ہوئے تھے۔ ملائیشیا میں قیام کے بعد ملزمان نے جعلی…
’ہم سڑک پر بیٹھے مدد کا انتظار کرتے رہے:‘ غم زدہ والدین کی فریاد
’مجھے میرا بچہ دو ورنہ میں یہاں سے نہیں اٹھوں گی یہیں بیٹھی رہوں گی۔‘ یہ کہنا ہے ایک غم زدہ ماں کا جن کا بچہ بدھ کو اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری پمز ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جان سے گیا۔ یہ واحد متاثرہ خاتون نہیں ہیں بلکہ اس واقعے میں کل 14 بچوں…
ٹرمپ کی پاکستان کی حمایت — "مداخلت نہیں کروں گا، پاکستان کا افغانستان کے ساتھ رویہ درست ہے”
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ جو کررہا ہے وہ درست ہے اور وہ اس معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس ایک عظیم وزیراعظم اور عظیم جنرل ہیں اور…
ٹرمپ کا ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرنے والے ملک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو ملک ایران کو فوجی اسلحہ فراہم کرے گا اس پر فوری طور…
تھرپارکر: ایمبولینس میں آکسیجن سیلنڈر پھٹنے سے 10 اموات
صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں واقع ایک سرکاری طبی مرکز میں کھڑی ایمبولینس کے اندر آکسیجن سیلنڈر پھٹنے سے کم از کم 10 افراد جان سے گئے، جن میں طبی مرکز کا ایک مریض بھی شامل تھا۔ پولیس اور ہسپتال کے حکام نے جمعرات کو واقعے کی تصدیق کی۔ ضلع تھرپارکر کے پولیس سربراہ عارف عزیز کے مطابق دھماکہ بدھ…
حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ المکرمہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی قرار دیا اور کہا کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے ہم سعودی مسلح افواج کی غیرمعمولی مستعدی، شجاعت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے…

