27 ستمبر احتجاج؛ کسی سیاسی جماعت کے پاس اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا ویب ڈیسک September 14, 2026 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو ممکنہ احتجاج کے خلاف درخواست نمٹاتے…
واشنگٹن — ٹرمپ انتظامیہ نے حالیہ گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے تارکین وطن اور ملازمین کو یقین دلایا ہے کہ اس سے اہل درخواست دہندگان کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، تاہم قانونی ماہرین نے اس دعوے پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سی بی ایس نیوز کے مطابق یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب یو…
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی فضائی آلودگی کی صورتحال تشویشناک ہے، جہاں اسموگ کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور سیالکوٹ سمیت متعدد شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کیا گیا ہے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں فضائی معیار بدستور مضرِ…
(24نیوز)ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں پر سخت تنقید کی اور کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو خطے میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ سپین غزہ کی صورتحال کے ردعمل میں پہلے…
پشاور — خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ نے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں ضلع ٹانک میں نئی تحصیل (ٹانک ٹو) کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ ضلع کی انتظامی اور ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے، جس سے مقامی آبادی کو بہتر سرکاری سہولیات اور…
(24نیوز)ایرانی میڈیا کی جانب سے ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک پرانی ویڈیو جاری کردی، جس میں وہ ایک علمی نشست کی صدارت کررہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاری کی گئی ویڈیو میں پہلی بار عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کی آواز بھی عوامی سطح پر سنائی دی ،ویڈیو میں مجتبیٰ خامنہ ای ایک طالب…