(ویب ڈیسک)اسرائیلی بن گوریان ایئر پورٹ پر ایران کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔
ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق حملے میں 3 پرائیویٹ طیارے متاثر ہوئے جبکہ ایک میں طیارے میں آگ لگ گئی۔
ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق طیاروں کو میزائل کے تباہ شدہ ملبے کے گرنے سے نقصان پہنچا۔
یہ بھی پڑھیں:قطر نے عید الفطر کا اعلان کردیا


