عرصے سے کہا جا رہا ہے کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 10 ہزار قدم چلنا ضروری ہے۔ مگر یہ خیال درست نہیں درحقیقت ضروری نہیں کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلا جائے، اس سے 50 فیصد کم چلنے سے بھی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یورپین جرنل آف پرینیٹیو…
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ایک موقع پر مشکلات کا شکار ہونے کے باوجود آٹھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز ہدف، 130 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ نے پہلی ہی اوور میں دونوں اوپنرز کی وکٹیں گنوا دیں، تاہم جو…
( ویب ڈیسک )جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبہ کوازولو میں مسلح افراد نے رات گئے ایک گھر میں فائرنگ کر کے 11 افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ ڈربن کے جنوب میں ٹاؤن شپ میں پیش آیا، جنوبی افریقہ میں قائم ٹیلی ویژن نیوز چینل نے رپورٹ کیا کہ متاثرین میں ایک حاملہ خاتون…
(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر حملوں پر اظہار تشویش کیا، یمنی حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ سعودی علی عہد سے کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، جنگ کے خاتمے کے بعد تیل اور گیس…
کوئٹہ: کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی معروف مسافر ٹرین بولان میل کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔پاکستان ریلویز کے حکام نے بتایا کہ ٹرین میں مسافروں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق معطلی کا دورانیہ فی الحال غیر متعین ہے اور صورتحال کا جائزہ…
امریکہ-پاکستان پورٹس ویبینار، 65 سے زائد کمپنیوں کی شرکت کراچی / واشنگٹن، 16 جولائی 2025 – امریکہ کے محکمہ تجارت اور محکمہ خارجہ نے پاکستان کی وزارت بحری امور کے اشتراک سے "امریکہ-پاکستان پورٹس ویبینار” کا انعقاد کیا، جس میں 65 سے زائد امریکی کمپنیوں نے شرکت کی۔ ویبینار کا مقصد کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم میں موجود مواقع کو…