پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں سینیٹ ایک ایسا ادارہ ہے جس پر عوامی اور علمی سطح پر نسبتاً کم توجہ دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے انتخابات، سیاسی جوڑ توڑ اور حکومتی تبدیلیاں ہمیشہ خبروں کی زینت بنتی رہی ہیں، لیکن سینیٹ، جو وفاقی اکائیوں کی نمائندگی کے لیے قائم کیا گیا تھا، اکثر عوامی نظروں سے اوجھل رہا۔ یہی…
اسلام آباد :پاکستان میں بینک اکاؤنٹ اور نقدی کے بغیر لین دین کے لیے ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کی طرف اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسی کے منصوبے کو تجرباتی مرحلے میں داخل کر دیا ہے، جس کا مقصد مالیاتی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور عوام کو…
واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایرانی اعلیٰ حکام نے براہِ راست انہیں فون کر کے امریکی بمباری فوری طور پر روکنے کی درخواست کی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی آپریشن میں ۴۹ ٹوماہاک کروز میزائلوں کے ساتھ جنگی طیاروں کو بھی شامل کیا گیا، جنہوں نے ایران کے ریڈار…
کوئٹہ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ریٹائرڈ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کو صوبے میں علیحدگی پسندوں کی حمایت اور سکیورٹی اداروں کے خلاف بیان کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف مقدمات سی ٹی ڈی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر منیر حمد کی مدعیت میں درج کیے گئے، جس میں مؤقف…
(ویب ڈیسک)نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد زمین سے کروڑوں کا خزانہ نکل آیا جس کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ نیپال میں گزشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن سیلاب نے تباہی مچائی سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں اب بھی لاپتہ ہیں تاہم اسی سیلابی پانی کے نیچے میں کروڑوں روپے کا خزانہ نکل آیا ہے۔ غیر…
(ویب ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جو تباہی ہوئی ہے اسے پہلے سے بہتر بنا کر دوبارہ تعمیر کریں گے۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مسلط کی گئی ظالمانہ جنگ کے 15 دن ہوچکے ہیں۔ امریکا اسرائیل جنگ کے باوجود ایران میں حالات معمول پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکلات…