ہنگری میں پولینڈ کی سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس رات گئے موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور کم از کم 10 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح مشرقی ہنگری کے علاقے میں واقع قصبے میزُوکیرِشٹیش کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق پولینڈ میں…
اسلام آباد، 16 جنوری 2026: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں بطور مینٹور اور ماہر اپنی خدمات دوبارہ انجام دیں گی۔یہ اعلان وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ اس…
کراچی (بزنس ڈیسک وائس آف جرمنی)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر سستا ہوکر 3965 ڈالر فی اونس پر آگیا۔تجارتی ماہرین کے مطابق امریکی معیشت کے اعدادوشمار اور ڈالر کی قدر میں بہتری کے باعث سرمایہ کاروں نے سونے میں سرمایہ کاری کم کر دی ہے، جس سے…
لاہور — وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے آزاد کشمیر کے ارکان اسمبلی اور عوام کو بھی مبارکباد پیش کی۔مریم نواز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قائد محمد نواز شریف کی بے مثال بصیرت سے آزاد…
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سعودی عرب، اردن اور جاپان کو خبردار کیا ہے کہ ایران مخالف قرارداد کی حمایت انہیں مہنگی پڑے گی۔ اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول برقرار ہے، جبکہ عالمی سطح پر ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا ذمہ دار صرف امریکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے دفاتر میں روس کے مستقل نمائندے میخائل اولیانوف نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری جوہری مذاکرات پر کھل کر موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات کی پیش رفت کے بارے میں ایران کی تشخیص حقیقت سے زیادہ قریب ہے، جبکہ واشنگٹن صورتِ حال کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔اولیانوف…