کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ایک منفرد لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب قومی اسپنر ابرار احمد نے سری لنکن آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا کو آؤٹ کرنے کے بعد انہی کے مخصوص انداز میں سیلیبریشن کی۔ ابرار کے اس عمل پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے زور دار تالیاں بجا کر داد دی۔ہسارنگا،…
اسلام آباد محمد سلیم سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ خان مستی خیل نے ایک اہم مطالبہ اٹھایا ہے، جس میں انہوں نے پارلیمنٹیرینز، فوجی افسران، 22 گریڈ کے سول آفیسرز اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات پر مشتمل مکمل پیکیج کی تفصیلات کمیٹی کے سامنے پیش کرنے…
پاکستان فوج نے جمعرات کو بتایا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں 25 فروری کو کیے جانے والے آپریشن میں 10 عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 24 فروری کو ژوب میں ہی کیے جانے والے آپریشن کے بعد چھپ جانے والے عسکریت پسندوں…
(ویب ڈیسک) ترکیہ اور سنگاپور میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا۔ رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب گامز ن ہے اور مسلمان عیدالفطر منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ترکیہ میں عیدالفطر 20مار چ جمعہ کو ہوگی جبکہ سنگاپور میں عیدالفطر21مارچ ہفتہ کو ہوگی۔ ادھر سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر20مارچ بروز جمعہ کو ہوگی۔ Source…
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا 29واں دن جاری ہے۔ جوہری ٹھکانوں پر حملوں کے بعد ایران نے’بھاری قیمت‘چکانے کی وارننگ دی ہے۔ وہیں، ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک پروگرام میں نیٹو کو’کاغذی شیر‘قرار دیتے ہوئے اس کے رخ پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ امریکی-اسرائیلی حملے میں تہران کا ایک رہائشی علاقہ متاثر ہوا۔ (تصویر: اے پی/پی ٹی آئی)…
برلن – جرمنی اور امریکہ کے درمیان دہائیوں پرانی دوستی میں غیر متوقع تبدیلی آئی ہے۔ تازہ ترین سروے کے مطابق جرمن عوام اب فرانس کو اپنا سب سے اہم بین الاقوامی پارٹنر سمجھتے ہیں2025 میں کیے گئے سروے کے نتائج حیران کن ہیں۔ صرف 27 فیصد جرمن امریکہ کے ساتھ تعلقات کو اچھا قرار دیتے ہیں جبکہ 73 فیصد…