پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کی انجری کے تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے معاملے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیے جانے اور امام الحق پر دو سال تک پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ مقامی کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی امام الحق…
مستحکم معاشی پوزیشن ملک میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولے گی، وزیراعظم ‘زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ نہ صرف ملکی بیرونی ادائیگیوں کی صلاحیت کو مضبوط بنائے گا’ فہد چوہدری September 18, 2026 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اظہارِ تشکر…
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پرکفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فارمیسی،لیبارٹریز،کلینک،اسپتال،تندور، پیٹرول پمپس کو استثنٰی حاصل ہوگا۔ 50 فیصد سرکاری گاڑیاں گراؤنڈ کردی جائیں گی۔ سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ضروری سروسز اور ایف بی آرکی آپریشنل گاڑیاں ایندھن میں کمی سے…
میڈرڈ — ہسپانیہ کی ولی عہد شہزادی لیونور نے محض 20 سال کی عمر میں پیراشوٹنگ کورس مکمل کر کے ملکی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر دیا ہے۔ہسپانوی میڈیا کے مطابق شہزادی لیونور پیراشوٹنگ کورس مکمل کرنے والی ہسپانیہ کی پہلی شاہی رکن بن گئی ہیں۔ یہ کارنامہ انہیں شاہی خاندان کی تاریخ میں ایک منفرد مقام دیتا…
اسلام آباد: معروف انسانی حقوق کی وکیل اور سرگرم کارکن ایمان زینب مزاری نے ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل سروسز پبلک ریلیشنز (DGISPR) کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایک درخواست دائر کر دی ہے۔ ایمان مزاری نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک حالیہ پریس کانفرنس کے دوران…
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے بعد میئر کراچی جب وہاں پہنچے تو لوگوں نے ان کے خلاف شدید نعرے لگائے۔ ویڈیو میں صاف سنا اور دیکھا جا سکتا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی گل پلازہ آمد پر لوگ میئر میئر قاتل میئر کے نعرے لگا رہے ہیں۔ ایک اور ویڈیو میں…