وفاقی حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمت کم کرکے 378 روپے کردی گئی ہے گڈز، پبلک ٹرانسپورٹ، مال بردار گاڑیوں کو ایک ماہ کیلئے 70 ہزار سے ایک لاکھ روپے سبسڈی دینے کا بھی اعلان، سبسڈی دینے کا مقصد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور کرایوں کا بوجھ عوام پر نہ پڑے،…
واشنگٹن/لندن: وائٹ ہاؤس نے باضابطہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے گرین لینڈ کے حصول کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق، گرین لینڈ کا حصول صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کی ترجیحات کا حصہ ہے اور قطب شمالی کا یہ خطہ امریکی مخالفین کو روکنے کے لیے تزویراتی…
(24نیوز)امریکی سپریم کورٹ نے الیکشن سے متعلق صدر ٹرمپ کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا۔فیصلے کے تحت ٹرمپ کو ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کے قواعد میں تبدیلیوں کی اجازت مل گئی ہے۔سپریم کورٹ نے 6-3 سے صدارتی حکم کے خلاف وفاقی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا،صدر ٹرمپ نے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کے عمل میں بڑی تبدیلیوں کا حکم…
فروری کے آخر میں جب سے امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف اپنی جنگ شروع کی ہے، ایران نے اس کے جواب میں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کے نتیجے میں اس تنگ آبی گزرگاہ کو مؤثر طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے عالمی ایندھن کا ایک بحران پیدا ہوا ہے، حالانکہ…
بیجنگ:وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کو چینی اور پاکستانی حکام نے الوداع کہا۔دورے کے دوران وزیراعظم نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان مملکت کے 25ویں اجلاس اور شنگھائی تعاون تنظیم پلس اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے عالمی سطح پر…
اسلام آباد / لاہور — خصوصی رپورٹپاکستان میں پیٹرول کی آسمان چھوتی قیمتوں اور قلت کے خدشات نے عوام کو متبادل سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ملک بھر میں الیکٹرک موٹر سائیکلوں کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور درمیانے و نچلے طبقے کے صارفین تیزی سے روایتی پیٹرول بائیکس سے کنارہ کشی اختیار کر رہے…