(24 نیوز)بیلجیئم میں سیوریج لائن کی کھدائی کے دوران تعمیراتی کارکنوں کو سونے کی سلاخوں، نایاب سکوں اور دیگر قیمتی اشیا پر مشتمل ایک بڑا خزانہ مل گیا، جس کی مالیت تقریباً 90 لاکھ یورو بتائی گئی ہے۔ یہ خزانہ برسلز سے تقریباً 30 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع سینٹ گِلس ڈینڈرمونڈے میں زیرِ زمین پائپ تبدیل کرنے کے معمول…
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بتایا کہ ملتان ایئرپورٹ پر عمرے کی آڑ میں خواتین کے جنسی استحصال میں ملوث ایک منظم نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے، جس کے بعد ایک مسافر خاتون اور اس کی نشاندہی پر ایک ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ملتان کے ترجمان کے مطابق اتوار کو ملتان سے سعودی…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں؛ 48 دہشت گرد جہنم واصل کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے برآمد گولہ بارود اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات کو بھی تباہ کردیا گیا۔ ویب ڈیسک September 4, 2026 راولپنڈی: پاک فوج نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 36 دہشت گردوں…
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کے دیرینہ تنازع کے پُرامن حل کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ٹھوس اقدامات کرے۔دونوں رہنماؤں نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر الگ الگ پیغامات جاری…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے اور بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔صدر مملکت نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی سول آبادی اور عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا، تاہم پاک فضائیہ اور پاک فوج نے دشمن کی اس بزدلانہ جارحیت…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل جو سروس پرووائیڈرز کی جانب سے مقررہ وقت میں مواد ہٹانے سے متعلق ہے، منظور کر لیا ہے۔ دوسری جانب کمیٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس سے مواد ہٹانے کے لیے تعاون نہ کرنے پر پاکستان میں پابندی عائد کرنے کی بھی تجویز دی ہے۔ منگل کو سینیٹ (ایوان…