ڈاکٹر نبیہہ کی شوہر کے لیے گانا گانے کی ویڈیو ںے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

untitled design 961787496060 0



ماہرِ نفسیات اور میڈیا پرسنالٹی ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا ہے۔

ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے گزشتہ برس اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے شادی کی تھی۔ دونوں کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف مواقع پر بحث ہوتی رہی ہے اور حالیہ عرصے میں ان کے درمیان اختلافات اور صلح کی خبریں بھی سامنے آتی رہی ہیں۔

حالیہ وائرل ویڈیو میں ڈاکٹر نبیہہ نے اپنے شوہر کے لیے گانا گایا۔ تاہم ان کی گلوکاری پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ اور طنزیہ تبصرے شروع کردیے۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایک صارف نے لکھا کہ اتنا اعتماد ہو تو میں دنیا جیت لوں جبکہ دوسرے نے کہا کہ تو میں دنیا کا سب سے برا گلوکار نہیں ہوں۔ ایک اور صارف نے طنزیہ تبصرہ کیا کہ اسرائیل کو ان پر نظر رکھنی چاہیے۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف نوعیت کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

 



Source link

متعلقہ پوسٹ