واشنگٹن ڈی سی — مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک بڑی احتجاجی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم میں جدید ڈیجیٹل اسکرینوں کے ذریعے مقبوضہ وادی میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کیا گیا۔احتجاجی مظاہرین نے…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے جمعرات کے روز پاکستان کی پہلی "ڈیجیٹل اکنامک مردم شماری” کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ڈیٹا سیٹ ملک کی معیشت کو سائنٹیفک پلاننگ کی بنیاد فراہم کرے گا اور قومی سطح پر اقتصادی منصوبہ بندی میں اہم کردار ادا کرے گا۔احسن اقبال نے…
یورپی یونین نے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے بدھ کو یورپی پارلیمنٹ میں اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کیا۔ اپنے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ یوکرین میں جنگ جاری…
ہانیہ عامر کا خواتین کی کامیابی پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب اداکارہ ہانیہ عامر نے خواتین کی کامیابی سے متعلق معاشرتی رویوں پر اظہارِ خیال کیا ہے ویب ڈیسک August 14, 2026 پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے خواتین کی کامیابی پر خوشی منانے کے بجائے ان کی کامیابی کو متنازع بنانے اور سوالات اٹھانے والے رویوں پر تنقید…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں اور تباہ کن سیلاب نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے، جن میں ہزاروں خاندان بے گھر ہو کر بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں جرمنی نے پاکستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عملی امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔جرمن سفارتخانہ اسلام…
وزیراعظم شہباز شریف اپنے سہ ملکی دورے کے سلسلے میں سعودی عرب اور قطر کے بعد جمعرات کو ترکی پہنچ گئے، جہاں وہ پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔ گورنر انطالیہ ہلوسی شاہین نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقعے پر ترکی میں پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور اعلیٰ سفارتی حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعظم…