چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی بی وائی ڈی نے ہفتے کو پاکستان میں اپنی لائن اپ میں اضافہ کرتے ہوئے سب کمپیکٹ ایس یو وی آٹو 2 اور لگژری کراس اوور سی لائن 7 کو متعارف کروا دیا۔ آٹو 2 ایک کمپیکٹ سائز کی گاڑی ہے جو شہر میں چلانے کے لیے جدید اور ٹیکنالوجی سے بھرپور الیکٹرک متبادل پیش…
(ویب ڈیسک) امریکہ کے نائب صدر اور ری پبلک پارٹی کے متوقع صدارتی امیدوار جے ڈی وینس نے امریکہ اور اسرائیل کے تعلق کی موجودہ شکل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی بات کر دی۔ امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے منگل کو کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں اپنی پالیسیوں کو اسرائیل کے تابع نہیں ہونے دے سکتا…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور فریال تالپور کی دربار حضرت سلطان باہو پر حاضری Source link
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں؛ 4 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز امن وامان قائم کرنے اور دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں سلمان علی اعوان September 30, 2026 سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی…
سبزہ زار پولیس نے کالج جانے والی طالبہ کو اغوا کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کو گرفتار کیا۔ اعوان ٹاؤن کی رہائشی طالبہ کالج کے لئے نکلی تو اوباش پیچھے لگ گئے، اوباش موٹرسائیکل سوار آوازیں لگاتے رہے اور فون نمبر مانگتے رہے۔ اوباش ملزمان نے طالبہ کے انکار کرنے پر اغواء کی دھمکی دی اور ہاتھ پکڑ لیا، طالبہ…
راولپنڈی:ایتیوپیا کے وفاقی جمہوریہ کے نامزد سفیر، ڈاکٹر عمر حسین اوبا، نے بدھ کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کا اپنا پہلا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دوطرفہ تعاون اور ایتھوپیا کی ترقی پذیر اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے غیر معمولی مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، ادارہ جاتی روابط اور مستقبل کے تعاون…