نیپال میں سیلاب سے تباہی 8 افراد ہلاک متعدد دیہات زیرِ آب

news 1787738262 2137



news 1787738262 2137

(24نیوز)نیپال کے ضلع راسووا میں سیلاب کے باعث متعدد دیہات زیرِ آب جبکہ کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سیلاب سے سڑکیں، پل اور بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے جبکہ کئی علاقے زیرِ آب آنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہیں۔

حکام نے دریائے بھوٹے کوشی کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔

چیف ڈسٹرکٹ آفیسر راسووا نے چینی خبر ایجنسی سے گفتگو میں بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں لوگوں سے رابطہ قائم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ