اسلام آباد — اپوزیشن اتحاد نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر مثبت جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جسے سیاسی حلقوں میں ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کم کرنے کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کے مشورے پر اپوزیشن اتحاد کے سینیئر رہنما محمود اچکزئی…
کراچی (خصوصی نمائندہ) – تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوامی مینڈیٹ چھینے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک جماعتوں نے غیرجانبدار الیکشن کمیشن اور فری اینڈ فیئر الیکشن کے انعقاد پر زور دیا۔آل پارٹیز کانفرنس میں شرکا نے حکومت سندھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کو بنیادی…
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے کا ہوگیا، قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی خریداری مزید مہنگی ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی سطح پرسونے کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے اثرات…
ماسکو / اقوام متحدہ — روس نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی ہنگامی اجلاس میں دو ٹوک موقف اختیار کر لیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ان حملوں کو "ایک غیر ذمہ دارانہ اقدام” اور "جان بوجھ کر، سوچی سمجھی اور بلاجواز مسلح جارحیت” قرار…
نیویارک — سکھ فارجسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ دلی خالصتان کا حصہ بنے گا اور اس مقصد کے لیے 17 اگست کو امریکہ میں "دلی بنے گا خالصتان” کے موضوع پر ریفرنڈم منعقد کیا جائے گا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنوں نے دعویٰ کیا کہ ہماچل پردیش، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش…
اماراتی کرکٹ فرنچائز ڈیزرٹ وائپرز کے سی ای او فل اولیور نے بتایا ہے کہ ٹیم نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کو انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (ILT20) 2026 کے لیے کیوں منتخب کیا۔ ڈیزرٹ وائپرز کے سی ای او فل اولیور کے مطابق بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں غیر معمولی مقام رکھتے ہیں۔ وہ ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب…