دبئی میں منعقد ہونے والے عالمی گھڑسواری مقابلے میں امریکی گھوڑے میگنی ٹیوڈ نے ریس جیت کر فتح اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اس بڑے بین الاقوامی مقابلے میں دنیا بھر سے اعلیٰ نسل کے گھوڑوں نے حصہ لیا اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ تاہم امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈ سب پر سبقت لے گیا اور فاتح قرار…
اسلام آباد / واشنگٹن — 29 مارچ 2026امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی وہ ٹویٹ اپنے Truth Social اکاؤنٹ پر ریپوسٹ کر دی جس میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ ایران نے مزید 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے، جن میں…
(ویب ڈیسک)جاپان کی وزیرِ اعظم سنائے تاکائچی نے پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا جس کے بعد 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سپیکر نے آج پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے، پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد 12 روزہ انتخابی مہم کا…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 خواتین اور 3 مردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار افراد میں معروف سماجی کارکن ڈاکٹر فرزانہ باری بھی شامل ہیں۔ پولیس کی کارروائی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز سیکٹر ایف-6 میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کے دوران اسلام آباد پولیس…
لاہور: School Education Department Punjab نے صوبے کے مختلف اضلاع میں مزید 2,735 سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔محکمہ کے ذرائع کے مطابق اسکولوں کی نجکاری یا آؤٹ سورسنگ کے عمل کے تحت نجی شعبے سے دلچسپی رکھنے والے افراد اور اداروں کی اسکروٹنی کا عمل 31 مارچ تک مکمل کر لیا جائے گا۔حکام…
سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس 13 اکتوبر کو ڈیڑھ بجے دن سپریم کورٹ کانفرنس روم میں ہوگا، جس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کی مدت میں…