گیارہ جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

پیٹرل.webp


گیارہ جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

آج پیٹرول کی قیمت 358.77 روپے ہو گئی ہے

گیارہ جولائی سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 48 روپے 6 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 58 روپے 47 پیسے  کا اضافہ کیا گیا۔

آج پیٹرول کی قیمت 358.77 روپے ہو گئی ہے جبکہ گیارہ جولائی کو پیٹرول کی قیمت 310.71 روپے تھی۔

اسی طرح آج ڈیزل کی قیمت 381.77روپے ہے جبکہ گیارہ جولائی کو ڈیزل کی قیمت 323.3 روپے تھی۔



Source link

متعلقہ پوسٹ