اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف رٹ قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے۔ اس ضمن میں کئی قانونی ابہام موجود تھے اور ہیں۔ کیا کسی جج کے خلاف رٹ کے ذریعے کارروائی کی جا سکتی ہے؟ کیا جج کے خلاف کارروائی کرنے کا واحد فورم سپریم جیوڈیشل کونسل نہیں ہے؟ بہر حال ابھی کی…
تین روزہ ووٹنگ اتوار تک جاری رہے گی، حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا سے غالب حیثیت برقرار رکھنے کی توقعماسکو: روس میں جمعہ سے اتوار تک اسٹیٹ ڈوما، یعنی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اراکین کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ 2022 میں یوکرین پر روس کے مکمل حملے کے آغاز کے بعد ہونے والے پہلے پارلیمانی انتخابات…
سڈنی: 90 ہزار افراد کا شدید بارش میں غزہ میں امن کیلئے مارچ، امداد کی ترسیل کا پُرزور مطالبہ سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) — شدید بارش، قانونی رکاوٹوں اور حکومتی مخالفت کے باوجود آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک تاریخی احتجاجی مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء کی تعداد کے حوالے سے…
انسانی اسمگلنگ میں ملوث عالمی گینگ کا اہم کارندگہ گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کا نام ثاقب ججہ ہے جسے سیکورٹی حکام نے گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ سیکورٹی ترجمان کے مطابق ملزم سکیورٹی اداروں سے بچنے کیلئے غیرقانونی طور پر ایران بھاگ گیا تھا۔ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ملزم اس سے قبل ہزاروں افراد سے…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور افغانستان کی کام ایئر کے درمیان انٹرلائن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت کابل سے مشرق وسطیٰ کے لیے فضائی سفر کرنے والے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان زمینی راستے تقریباً ایک سال سے بند ہونے کے باعث دونوں ممالک کے درمیان سفر…
حکومت سندھ نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت کے تمام دفاتر، اداروں، حکومت سندھ…