(ویب ڈیسک)امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 3 بچوں کی ماں 25 سال بعد مل گئی، خاتون کے واپس آنے پر خاندان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشیل اسمتھ دسمبر 2001 میں ایڈن میں اپنے گھر سے کرسمس کی شاپنگ کے لیے نکلی تھیں اور مبینہ طور پر ورجینیا میں…
آرلنگٹن، ٹیکساس — پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اتوار کو اعلان کیا کہ 2026ء کا فیفا ورلڈ کپ ان کا آخری عالمی کپ ہوگا۔ اسپین کے خلاف راؤنڈ آف 16 کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا، "یہ میرا آخری عالمی کپ ہوگا، لیکن امید ہے کہ اسپین کے خلاف میچ میرا آخری میچ نہیں…
نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کرانے پر تنقید کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد…
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پولیس ایکٹ 2026 پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے جمعرات کو کہا ہے کہ یہ قانون سازی آئین اور پولیس سروس رولز سے متصادم ہے اور صوبائی حکومت کو اس فورس کا کمانڈ سٹرکچر تباہ نہیں کرنے دیا جا سکتا۔ خیبر پختونخوا کابینہ نے بدھ…
مہاراشٹر کے جالنہ میں ایک دلت شخص کے ساتھ مبینہ طور پر مارپیٹ کرنے اور زبردستی گوبر کھلانے کے الزام میں چھ نام نہاد ’گئو رکشکوں‘ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ ان لوگوں نے متاثرہ شخص پر خریدے گئے بیل کو ایک مسلم قصاب کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنا نے کا الزام لگایا تھا۔…
(سلیم رضا)طلباء نے ڈھاکہ سنٹرل یونیورسٹی کے مجوزہ آرڈیننس کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دارالحکومت ڈھاکہ میں سائنس لیب اور ٹیکنیکل چوراہوں کو بند کر دیا ہے۔ انہوں نے جمعرات کو دوپہر کے قریب سڑک پر پوزیشنیں سنبھال لیں، جس سے پورے ڈھاکہ شہر میں شدید ٹریفک جام ہو گیا، جس سے عام لوگوں اور مختلف ہسپتالوں میں…