سعودی عرب، جاپان، اُردن کو ایران مخالف قرارداد کی حمایت کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا : ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

news 1789230278 4571



news 1789230278 4571

(24 نیوز)سعودی عرب، جاپان، اُردن کو ایران مخالف قرارداد کی حمایت کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔

 ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خبردارکرتے ہوئے کہا کہ  آبنائے ہرمز اب بھی ایران کے مکمل کنٹرول میں ہے، دنیا کو ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ذمے دار امریکا کو ٹھہرانا چاہئے۔

ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے شرائط تسلیم ہونےتک امریکاسےمذاکرات نہ کرنےکااعلان کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :انصاف کی بروقت فراہمی ضروری، تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: چیف جسٹس





Source link

متعلقہ پوسٹ