( ویب ڈیسک ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں، ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مائیکل کوہن ریڈیو شو کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف امریکی…
امریکا ایران جنگ کا دائرہ پھیلتا ہوا مشرق وسطیٰ کے امن کو تہہ و بالا کر رہا ہے۔ یمن اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی اور حوثیوں کے حملوں نے جنگ کی شدت کو مہمیز کر دیا ہے۔ امریکا اور ایران ایک دوسرے پر وقفے وقفے سے حملے کر رہے ہیں۔ آبنائے ہرمز جنگ کا نیا میدان بنی ہوئی ہے۔…
میرٹھ میں ہندو خاندان سے ایک مسلمان کےگھر خریدنے کے سودےنے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ مقامی ہندو گروپوں نے اس کو لے کرپولیس تھانے اور بعد میں گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیااور ہنومان چالیسہ کا پاٹھ بھی کیا۔ بیچنے والے خاندان کا کہنا ہے کہ انہیں خریدار کے مسلمان ہونے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ جس نے…
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں جہاز رانی کے تحفظ اور سمندری جہازوں کے عملے کی سلامتی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) انڈین وزارت خارجہ کے مطابق مودی نے خطے میں دیرپا امن اور استحکام یقینی بنانے کے…
(24 نیوز) حضرت نوح ؑ کی کشتی کو انسانی تاریخ میں اس لیے بنیادی اہمیت حاصل ہے کہ اسی نے عظیم طوفان سے انسان سمیت زندگی کی کئی انواع واقسام بچا کر زمین پر محفوظ رکھاہے۔ مشہور ہے یہ کشتی مشرقی ترکی میں واقع ’’تندروک‘‘ پہاڑ کے ’’دروپینار‘‘ نامی مقام پر ٹھہری جس کی صورت ایک بہت بڑی کشتی سے…
(24 نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل ترکیہ سے نہیں ڈرتا، ہم کئی سلطنتوں کے آنے جانے کے باوجود باقی ہیں۔ اس…