چینی صدرکی  امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش

news 1789274362 4822



news 1789274362 4822

(ویب ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔

اپنے ایک بیان میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین برکس ممالک کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا سے بات کرتے ہوئے چینی صدر نے مزید کہا کہ جنگ کے نتیجے میں خطے کے لوگوں کو شدید نقصانات اٹھانا پڑے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دادو میں پولیس موبائل حادثے کا شکار، 7 اہلکار زخمی، نجی باورچی جاں بحق





Source link

متعلقہ پوسٹ