(ویب ڈیسک) گزشتہ رات روس کے فضائی حملوں میں یوکرائن کی سب سے بڑی سٹیل فیکٹری کو شدید نقصان پہنچا اور 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ یوکرین کےجوابی حملوں میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ روسی فوج کی کارروائیوں میں یوکرائن کےصنعتی شہر کروی ریہہ میں ملک کا سب سے بڑے سٹیل پلانٹ نشانہ بنا۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی…
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کاظمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لیاقت بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کا جماعت اسلامی کے حالیہ اجتماع عام میں انتظامات اور تعاون فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی…
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملے میں تین اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی جبکہ پشاور میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے نورنگ میں سبزی منڈی کے قریب مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ جس میں چار پولیس اہلکاروں سمیت 7 اہلکار…
پشاور: بنوں میں پولیس نے قبیح رسم غگ کے تحت 16 سالہ بچی سے شادی کے اعلان اور گھر کے بار چار بار فائر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ بچی کے رشتے کے تنازع پر قبائلی رسم غگ کے تحت اعلان کرنے اور بچی کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس پر تھانہ…
معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ کے خاندانی معاملات سوشل میڈیا…
راجستھان کے بھیواڑی میں ہریانہ کے ایک 28 سالہ مسلم نوجوان کی موت ہو گئی۔ متاثرہ خاندان کا الزام ہے کہ گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں بجرنگ دل والوں نے اسے گولی مار دی۔ تاہم، پولیس کا کہنا ہے کہ دو فریقوں کے درمیان جھڑپ کے دوران وہ زخمی ہوا اور بعد میں اس کی موت ہو گئی۔ السٹریشن:…