کوئٹہ — پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد پھنسے 42 افراد میں سے 32 کان کنوں کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے اور ان کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ابتدائی امدادی کارروائیوں میں 18 لاشیں نکالی گئی تھیں جبکہ مزید تلاش کے…
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ اٹلی سکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کرے گا اور ہر جماعت میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد کو محدود کیا جائے گا۔ اٹلی تارکینِ وطن کی آمد کے حوالے سے اگلی صف کے ممالک میں شامل ہے۔ آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات سے پہلے پناہ…
پاکستان، بنگلہ دیش، انڈیا اور ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ہفتہ 21 مارچ کو عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں جمعرات کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا تھا جس کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مولانا عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں عید الفطر ہفتہ کو منائی جائے گی۔ اس…
واشنگٹن — سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے جیفری ایپسٹین اور گیلین میکسویل کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق امریکی قانون سازوں کے سوالات کا سامنا کیا۔ ہیلری کلنٹن نے پوچھ گچھ کے دوران کہا کہ انہیں ایپسٹین اور میکسویل کی غیر قانونی سرگرمیوں کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا۔اس تحقیقاتی عمل میں سابق صدر بل کلنٹن بھی شامل…
انڈیا کے مشرقی حصے کی ایک عدالت نے منشیات سمگلنگ کے مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کرتے ہوئے پولیس کو ناکافی شواہد پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ چوہوں نے تحویل میں رکھی ہوئی تقریباً 200 کلو گرام چرس (جس کی مالیت تقریباً ایک کروڑ انڈین روپے یا 82 ہزار پاؤنڈ ہے) کھا…
( ویب ڈیسک ) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے۔ رائٹرز نے ایران کی خبر ایجنسی ایسنا کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اگر…