مسقط: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عمان کے شاہی وزیر جنرل سلطان بن محمد النعمانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور عمان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، ویزا سے متعلق مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی اور باہمی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ کردیا پیٹرول 4 روپے 10 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 41 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا، نوٹیفکیشن جاری …
کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم کئے گئے جوڈیشل کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کے بجائے تحریری جواب لینے کا فیصلہ کر لیا۔ جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے…
اسلام آباد (محمد سلیم سے — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ حکام کی جانب سے ڈی آئی جی، ایس ایس پیز، ایس ایچ اوز سمیت تمام پولیس افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کردی گئی ہیں اور تمام ملازمین کو اپنی اپنی ڈیوٹی پوائنٹس پر فوری…
دی وائر کا طنزیہ اینیمیٹڈ کارٹون، جو وزیر اعظم نریندر مودی کے اسرائیل دورے اور کنیسٹ میں انہیں دیے گئے ’میڈل‘ سے متعلق ہے، کو ہندوستان میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ ایکس پر دی وائر کے 13 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، جو اب اس ویڈیو کو نہیں دیکھ سکتے۔ متعلقہ ویڈیو کا اسکرین گریب۔ نئی…
ویانا: آسٹریا کی حکومت نے 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے لیے تمام اسکولوں میں اسکارف (ہیڈ اسکارف) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ قانون سازی اس وقت حکومتی اتحاد کے درمیان مذاکرات کے آخری مرحلے میں ہے اور جلد پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔نئے قانون کے تحت پابندی سرکاری اور نجی دونوں طرح…