پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ چین کی گوانگ ڈونگ ریجنل مینز ہاکی ٹیم 12 سے 30 اکتوبر 2026ء تک پاکستان کا تفصیلی ہاکی دورہ کرے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق چینی ریجنل ٹیم کا دورہ پاکستان اور چین کے درمیان ہاکی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، پاکستانی کھلاڑیوں کو مسلسل بین الاقوامی معیار کی مسابقت فراہم…
کراچی: صفورا چورنگی کے قریب سید ولیج میں مسلح ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق فوڈ ڈیلیوری بوائے گلفام گزشتہ روز صبح تقریباً 4 بجے پیزا ڈیلور کرنے صفورا چورنگی کے قریب سید ولیج پہنچا تھا۔ گلفام گلی میں کھڑے ہوکر پیزا…
ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں نے سعودی عرب کے متعدد شہروں — ابہا، خمیس مشیط، جیزان اور نجران — میں شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم ۷۳ افراد زخمی ہوئے۔ فائنانشل ٹائمس کے مطابق جیزان میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات بھی نشانہ بنیں، تاہم آرامکو…
(24 نیوز)عالمی شہرت یافتہ ہندوستانی مصور مقبول فدا حسین (ایم ایف حسین) کے فن پاروں کو قطر میں مستقل طور پر محفوظ کرنے کے لی قائم نیا میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ “لوح و قلم: ایم ایف حسین میوزیم” کے نام سے کھلنے والی اس عمارت میں مقبول فدا حسین کی زندگی، ان کے تخلیقی سفر اور عرب…
ٹک ٹاک نے 2025 کی چوتھی سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) کے دوران پاکستان کی 2 کروڑ 29 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔ ٹک ٹاک نے 2025 کی چوتھی سہ ماہی کے بارے میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔ یہ رپورٹ صارفین کے لیے ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کی…
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں کو فائدہ پہنچا ہے۔ سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث خریداروں کو خاطر خواہ فائدہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 22 ہزار 762 روپے تک گر گئی، جب کہ…