امریکا میں والد کے لیے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے کے لیے جانے والی ایک بیٹی نے خود لاکھوں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے والد کے لیے لاٹری ٹکٹ خریدنے گئی لیکن خوش قسمتی سے وہ خود پانچ لاکھ ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ خاتون نے ایک اسٹور سے اپنے والد کے…
(ویب ڈیسک)امریکا کے مشہور سیاسی اور انسانی حقوق کے علمبردار جیسی لویس جیکسن 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جیسی جیکسن مذہبی اور سماجی کارکن کے ساتھ امریکا کے سیاہ فام اور اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار تھے۔ جیکسن 8 اکتوبر 1941 میں امریکا کی جنوبی کیرولاینا ریاست میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1984 اور 1988 کے…
وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا ٹیلیفونک رابطہ، تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ دونوں قائدین نے مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا ویب ڈیسک January 14, 2026 قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں…
(انورعباس)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے لندن میں برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کئے،دونوں جانب سے پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا،دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ دونوں وزارتِ خارجہ کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے لیے ایک منظم طریقہ کار قائم کیا جائے گا،اس منظم طریقہ…
کھانے کے بعد لونگ کی ہلکی گرم چائے یا لونگ کا پانی پینا بعض افراد کے لیے ہاضمے اور منہ کی تازگی کے حوالے سے مفید ہو سکتا ہے۔ لونگ میں موجود قدرتی مرکب یوجینول اسے اینٹی آکسیڈنٹ اور جراثیم کُش خصوصیات کا حامل بناتا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اسے کسی بیماری کے باقاعدہ علاج یا دوا کا متبادل نہیں…
کریٹین سے لے کر میگنیشیم تک، ہر موسم میں کوئی نہ کوئی سپلیمنٹ مقبول ہو جاتا ہے اور اس سال صحت و تندرستی کے شوقین افراد اور آنتوں کی صحت کے ماہرین اسپغول کے چھلکے کے بارے میں کچھ زیادہ ہی بات کر رہے ہیں۔ فائبر سے بھرپور یہ سپلیمنٹ ’پلانٹاگو اواٹا‘ نامی پودے کے بیجوں سے تیار کیا جاتا…