موبائل نیٹ ورک کمپنی ٹی-موبائل نے امریکا میں صارفین کے لیے آئی فون 18 پرو مفت حاصل کرنے کی پیشکش متعارف کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارفین کو ایکسپیرئنس بِیانڈ پلان اختیار کرنا ہوگا۔ نئے صارفین اپنا موجودہ موبائل نمبر ٹی-موبائل پر منتقل کر کے اس آفر کے اہل ہوسکتے ہیں جبکہ موجودہ صارفین…
(ویب ڈیسک) بھارت میں سیلاب نے 77 عقیدت مند ہندؤں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔ بھارت میں سادھ گرو نے انکشاف کیا ہے کہ تبت میں ماؤنٹ کیلاش پر واقع ہندو مذہب کے ایک مندر کی یاترا کر کے واپس آنے والے 77 یاتری سیلاب میں بہہ گئے ہیں۔ سادھ گورو نے بتایا کہ لاپتہ ہو جانے والے…
ایران کو امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی نئی معاشی پابندیوں کا سامنا ہے، جن کا مقصد پہلے سے کمزور ایرانی معیشت پر مزید دباؤ ڈالنا ہے۔ امریکی وزارتِ خزانہ کے سیکرٹری اسکاٹ بیسنٹ نے 24 اگست کو ان پابندیوں کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت ایران سے تجارت جاری رکھنے والے ممالک کو امریکی ڈالر پر مبنی…
لندن (نمائندہ وائس آف جرمنی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق حالیہ اجلاس میں حوصلہ افزا بات چیت ہوئی ہے اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ لندن میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر…
(ویب ڈیسک)پاسدران انقلاب نے اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا وار ہیڈ استعمال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن وعدہ صادق میں اسرائیل پر خرم شہر 4 بیلسٹک میزائل داغا، خرم شہر 4 میزائل تقریباً 13 میٹر لمبا اور تقریباً 30 ٹن وزنی ہے۔ میزائل ایک ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد لے جانے کی صلاحیت رکھتا…
بیروت — لبنان میں جاری کشیدگی کے درمیان حزب اللہ کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی ممکنہ مذاکرات کے لیے پانچ بڑی شرائط پیش کردی ہیں اور واضح کیا ہے کہ تنظیم کسی بھی صورت میں ہتھیار نہیں ڈالے گی۔حزب اللہ کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دیتی رہے گی…