واشنگٹنامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مقبولیت نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے تقریباً ۲ ماہ قبل ایک اور نئی نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز اور فوکل ڈیٹا کے تازہ سروے میں صرف ۳۳ فیصد رجسٹرڈ ووٹروں نے ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی کی منظوری دی، جو مئی میں سروے شروع ہونے کے بعد سب سے کم شرح…
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی چھاپوں میں 30 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جب کہ فوج نے نابلس کے قریب ایک فلسطینی خاندان پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے جن میں گھروں کی تلاشی اور ایک گھر کو تفتیشی مرکز میں…
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت؛ سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، ترجمان پاک فوج ’سعودی عرب کا دفاع کرنا مکہ معاہدے کا اہم مقصد ہے اور دفاع کیا جائے گا‘ سلمان علی اعوان October 9, 2026 ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے…
(ویب ڈیسک)کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بھارت کی کیمیکل کمپنی کو ملک میں کام کرنے سے روک دیا۔ صدر ولیم روٹو کا کہنا ہے کہ ٹاٹا کیمیکل کمپنی مقامی صنعتوں میں سرمایہ کاری اور مقامی معدنی وسائل سے کینیا کے شہریوں کو مستفید کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی کمپنی کئی دہائیوں سے جھیل ماگادی…
تہران — ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کا فیصلہ واشنگٹن کی جانب سے پیش کی گئی چھ شرائط کو قبول کیے جانے سے مشروط ہے۔ کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہا کہ امریکہ اپنا رویّہ درست کرے تب تک آبنائے ہرمز بند رہے گا،…
کراچی – پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ کا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نمایاں طور پر اوپر گیا۔کاروباری دن کے دوران انڈیکس میں سینکڑوں پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کا ماحول مثبت ہوگیا۔ ماہرین کے مطابق حکومت کی…