دوحہ/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطر کے وزیرِاعظم کے درمیان دو گھنٹے طویل ملاقات خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں باہمی تعلقات، خطے کی تازہ صورتحال اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران فریقین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام، توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری کے…
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے خطے میں مذاکرات اور ثالثی میں قطر کے فعال کردار کو سراہا اور کشیدگی کم کرنے کے لیے قطر کی بامعنی کوششوں کا اعتراف کیا۔ وزیراعظم آفس کے…
ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سندھ حکومت متحرک، وزیر داخلہ کی امن و امان ہر قیمت پر برقرار رکھنے کی ہدایت علمائے کرام سے رابطہ قائم کرکے انہیں حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا جائے ویب ڈیسک March 6, 2026 صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور جمعہ کے روز ممکنہ احتجاج کے پیش نظر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن…
لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر فرقان احمد خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی اور امریکہ میں ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز میں دو برانز میڈل جیتنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔فرقان احمد نے کریکو رومن اور فری ریسلنگ مقابلوں میں امریکہ اور منگولیا کے پہلوانوں کو شکست دی۔ ان مقابلوں…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی ٹیکس محتسب ظفرالحق حجازی سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام شریک تھے۔ تقریب کے دوران ظفر حجازی نے وفاقی ٹیکس محتسب کی حیثیت سے حلف اٹھایا جس کے بعد صدر مملکت سے ان کی اہم ملاقات بھی…
محکمہ موسمیات نے آج موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہورمیں بارش کا کوئی امکان نہیں، جبکہ شہر میں…