آسٹریلیا میں گاڑی ہجوم پر چڑھ گئیمتعدد زخمیکئی کی حالت تشویشناک 

news 1791010476 2918



news 1791010476 2918

(24نیوز)آسٹریلیا میں ہجوم پر گاڑی چڑھ جانے سےبچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
مقامی میڈیاکے مطابق واقعہ آسٹریلیا کے شہر نیو کاسل میں پیش آیا،پولیس نے ڈرائیور کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔
پولیس حکام کے مطابق واقعہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حکومتی وفد کیساتھ آج 3 بجے مذاکرات کادوسرااوراہم دورہوگا؛ بیرسٹرگوہر
 میئر نیوکاسل گیون مورس کے مطابق  زخمیوں میں متعدد بچے بھی شامل ہیں اور کئی افراد کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ