پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر کو ہوگا جو رات 12 بجے تک ہو گا۔ ویب ڈیسک September 30, 2026 حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی پیٹرول 14 پیسے جبکہ ڈیزل ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔ اوگرا کی…
معروف اداکارہ کی بہن چل بسیں ڈرامہ سیریل معمہ سے شہرت پانے والی اداکارہ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ ویب ڈیسک March 3, 2026 ڈرامہ سیریل معمہ میں اپنے کردار سے شہرت پانے والی نوجوان اداکارہ عریبہ احمد ترمذی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اس غم کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کو اس دردناک خبر سے آگاہ…
(24 نیوز)ایکواڈور کے سابق صدر لینین مورینو کو رشوت ستانی کے جرم میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مورینو پر الزام تھا کہ انہوں نے چینی کمپنی سینوہائیدرو کو ایک بڑے پن بجلی منصوبے کا ٹھیکہ دلوانے میں مدد کے بدلے رشوت حاصل کی۔ معاملہ تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے…
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کے موقع پر لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم پہنچے۔وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کے ہمراہ فائنل میں حصہ لینے والی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔میچ کے آغاز سے قبل وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی…
اپوزیشن جماعتیں اگر تنقید نہ کرتیں تو حکومت پھر 50روپے فی لیٹرتیل کی قیمت بڑھا دیتی کیا بنگلا دیش، سری لنکا اور انڈیا میں تیل کی قیمتیں بڑھائی گئیں؟بحران کی صورت میں تیل کی 55روپے قیمت بڑھانے کی بجائے ریلیف دینا چاہیئے تھا، سیاسی رہنماء محمد زبیر …
روم — اطالوی وزیر اعظم جیورجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ میں اور نہ ہی اٹلی کسی کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں۔میلونی نے واضح الفاظ میں کہا کہ انہوں نے کبھی بھی کسی کے ساتھ تصویر کھینچوانے کے لیے منتیں نہیں کیں، اور یہ تاثر سراسر غلط…