نواب شاہ، خوفناک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی نعشیں آبائی علاقے روانہ

2727959 edhiambulance 1729365684



نواب شاہ:

دولت پور بائی پاس پر خوفناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں آبائی علاقے کشمور روانہ کردی گئی ہیں نعشیں وصول کرتے وقت ہسپتال میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔

جاں بحق افراد میں 55 سالہ رحمت اللہ چاچڑ، 30 سالہ علی جان، عزیزاں، نوراں، 4 سالہ شایان اور 15 ماہ کی بچی رفیقاں شامل ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ