بی ایچ یو میں بھارتیہ گیان پرمپرا کے موضوع پر منعقد بین الاقوامی کانفرنس کے دوران جے این یو کی وائس چانسلر شانتی شری دھولی پڑی پنڈت نے دروپدی کو ’پہلی فیمنسٹ‘ قرار دیا اور کہا کہ جے این یو کے مؤرخین نے حقائق اور ان کی تشریح کی ترتیب الٹ دی ہے۔ انہوں نے جے این یو کو ’بھکاری‘…
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے ناٹنگھم یونیورسٹی اسپتال NHS ٹرسٹ کی زچگی خدمات کے بارے میں ایک آزاد جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ ۱۳ سالوں کے دوران انتظامی ناکامیوں اور غیر معیاری نگہداشت کے باعث ۴۴۴ خواتین اور ۷۶ نوزائیدہ بچوں کو قابلِ گریز نقصان پہنچا۔ ماہرِ زچگی ڈونا اوکنڈن کی سربراہی میں تیار کردہ ۴۰۱ صفحات پر مشتمل…
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے واضح کیا ہے کہ روس اپنے قابل اعتبار شراکت دار ممالک کو تیل اور گیس کی فراہمی بلاتعطل جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس فہرست میں یورپی اور ایشیائی دونوں ممالک شامل ہیں۔ پوتن کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ہنگری نے روسی تیل اور گیس کی سپلائی پر…
اس سال 10 اکتوبر سے 14 نومبر کے درمیان مرکزی حکومت کی دیہی روزگار اسکیم، منریگا کے ڈیٹا بیس سے تقریباً 27 لاکھ مزدوروں کے نام ہٹا دیے گئے، جو اسی مدت کے دوران شامل کیے گئے 10.5 لاکھ نئے ناموں سے کہیں زیادہ ہیں۔ ڈیٹا بیس سے نام ہٹانےکی اس ‘غیر معمولی’ شرح پر کارکنوں اور ماہرین تعلیم کی ایسوسی…
تہران / تل ابیب — امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے چند روز بعد، ایران کی اسمبلی آف ایکسپرٹس نے انقلابی گارڈز (آئی آر جی سی) کے شدید دباؤ پر مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ یہ خبر ایران انٹرنیشنل نے باخبر ذرائع کے حوالے…
(ویب ڈیسک)امریکا کی ریاست جارجیا میں گذشتہ روز ایک چھوٹا طیارہ (ہاکر بیچ کرافٹ بی ای-36) ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا ہر وائرل ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق تربیتی پرواز پر موجود سنگل انجن والے چھوٹے طیارے کے پائلٹ کو تکنیکی خرابی کے باعث مصروف شاہراہ پر لینڈنگ…