( ویب ڈیسک ) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے۔ رائٹرز نے ایران کی خبر ایجنسی ایسنا کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اگر…
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف ’غیر معمولی معاشی کارروائی‘ کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’اقتصادی دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔ عراقچی کا یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ’اب تک کی سب سے تباہ کن معاشی کارروائی‘ کے اعلان کے چند گھنٹے بعد سامنے…
دہلی کی ایک عدالت نے شرجیل امام کو اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کے لیے 20 مارچ سے 30 مارچ تک دس دنوں کی عبوری ضمانت دی ہے۔ جنوری 2020 میں بہار کے جہان آباد میں ان کے گھر سے گرفتاری کے بعد پہلی بار امام کو ضمانت ملی ہے۔ شرجیل امام، فوٹو بہ شکریہ ، فیس بک نئی…
ایران کے شہر سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں4 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے۔ امریکا نے ایک بار پھر ایران پر بمباری شروع کردی، قشم جزیرے اور بندرعباس میں سمیت مختلف شہروں دھماکے ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے ہوئے ، آبنائے ہرمز کے…
انقرہ، : ترک دارالحکومت انقرہ کے ضلع کیچی اورن میں ایک مقامی اسکول کے طلبہ نے غزہ کے بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے "پتنگیں نہ گراؤ، آسمان بچوں کے لیے رہنے دو” کے عنوان سے خصوصی تقریب میں شرکت کی۔منتظمین کے مطابق تقریب کا مقصد طلبہ کو غزہ کی صورتحال سے آگاہ کرنا اور بچوں کے لیے امن و…
اسلام آباد/بحر ہند (انٹرنیشنل ڈیسک) — پاکستان بحریہ کے جہاز ‘پی این ایس شمشیر’ اور امریکی بحریہ کے جنگی جہاز ‘یو ایس ایس فٹز جیرالڈ’ نے شمالی بحر ہند میں دو طرفہ بحری مشق کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق، ان مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے درمیان عملی تعاون، باہمی رابطہ…