(24 نیوز)یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا ایک ایف 4 فینٹم جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ایتھنز میں جاری ایتھنز فلائنگ ویک کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی اور ہزاروں تماشائیوں کے سامنے فضا میں سیاہ دھویں کے ہولناک بادل بلند ہونے لگے۔…
پاکستان آئیڈل کا سیزن 2 اتوار کو روشنیوں، رنگوں اور موسیقی سے بھرپور ایک نجی چینل پر اپنے اختتام کو پہنچا، جہاں فیصل آباد کی حرا قیصر فاتح قرار پائیں۔ ان کی جیت کا اعلان اتوار کی شب پاکستان آئیڈل کے ’سپر فینالے‘ کے دوران کیا گیا۔ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی حرا قیصر نے پورے مقابلے کے دوران شان دار پرفارمنسز…
واشنگٹن — ٹرمپ انتظامیہ نے حالیہ گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے تارکین وطن اور ملازمین کو یقین دلایا ہے کہ اس سے اہل درخواست دہندگان کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، تاہم قانونی ماہرین نے اس دعوے پر سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سی بی ایس نیوز کے مطابق یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب یو…
لاہور (رپورٹ: فرزانہ چوہدری – انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نااہلی کے ریفرنسز سے متعلق حالیہ تاثر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کردار آئینی دائرے میں واضح اور محدود ہے، اور وہ کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا جانبداری کے قائل نہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے…
بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر شدت اختیار کر گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جاری کردہ ششماہی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 501 واقعات پیش آئے، جن میں 133 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 257 افراد جاں بحق اور 238 اہلکاروں سمیت 492 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق یکم جنوری…
اسلام آباد — بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی غیر قانونی فروخت اور تقسیم کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جس پر شہری اور صحت عامہ کے حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ گوشت ممکنہ طور پر اسلام آباد سے باہر دیگر…