حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

2.webp

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے تک کے لیے ہے۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 31 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق کل رات 12 بجے تک کے لیے ہے۔

Source link

متعلقہ پوسٹ