
(ویب ڈیسک )سعودی ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادی الجوہرہ بنت فہد بن مشاری بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ ہفتے کے روز بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں : کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 87 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

