دبئی میں بغیر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لائسنس بنوانے والا 8 رکنی گروہ گرفتار، فی لائسنس 10 ہزار درہم وصول کرنے کا انکشاف ملزمان دوسرے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس بنوا کر متحدہ عرب امارات کے لائسنس میں تبدیل کرواتے تھے، صارفین کو نہ متعلقہ ملک جانا پڑتا تھا اور نہ ہی ڈرائیونگ ٹیسٹ دینا ہوتا تھا، غیر قانونی طریقے سے لائسنس حاصل کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہوسکتی ہے، دبئی پولیس کا انتباہ

1792221902 logo for fb

Source link

متعلقہ پوسٹ