آبی دہشت گردی؛ بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا دریائے چناب کا پانی روکنا سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سلمان علی اعوان August 22, 2026 بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی روکے جانے کے بعد ایک ہی روز میں پانی کے بہاؤ میں 53 ہزار کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارت…
پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے شادیوں میں ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو دولھے اور ان کے 7 دوستوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے پانچ تھانوں کی پولیس نے شادی کی تقریبات میں دھاوا بول دیا اور ہوائی فائرنگ کرنے کی پاداش میں دو دولھے حوالات پہنچا دیے گئے۔ پشاور پولیس نے شہر…
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے بعد اپنے پہلے دورے پر تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی صدر مسعود پزیشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کریں گے۔ روسی خبر رساں اداروں کے مطابق سرگئی لاوروف اتوار کو بحرین میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتوں کے بعد آج (پیر)…
راولپنڈی/جہلم (نمائندہ خصوصی) آئرن لیڈی کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم بینش فاطمہ کا تبادلہ کر کے انہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ سی سی ڈی راولپنڈی کی انچارج کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔میڈم بینش فاطمہ ان چند افسران میں شامل…
فرانس اور اٹلی میں مظاہروں کے دوران لوٹ مار کرنے والوں کا سامنا کرنے والے دکانداروں اور دکان ملازمین کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تاہم دستیاب رائے شماری سے پتہ چلتا ہے کہ مظاہرین اور ان کے بنیادی مطالبات کو اب بھی وسیع عوامی حمایت حاصل ہے۔مظاہرے بڑھتے ہوئے رہن سہن کے اخراجات، مہنگائی اور تعلیمی…
موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی موٹرسائیکل کی طے شدہ قیمت…