خیبرپختونخوا؛ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

seismograph needle earthquake waves1784307956 0



خیبرپختونخوا میں پشاور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔

پشاور کے علاوہ، مردان اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ