نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی چارج شیٹ کے چھ ماہ بعد گاندھی فیملی کے خلاف نئی ایف آئی آر کیوں درج کی گئی؟ کیا ای ڈی کو منی لانڈرنگ کے ثبوت ملے ہیں؟ اس معاملے کو سیاسی طور پر اتنا حساس کیوں مانا جا رہا ہے؟ دی وائر کی یہ رپورٹ اس پورے معاملے کی پرتیں کھولتی ہے۔…
دہائیوں قبل گم ہونے والی انگوٹھی ساحل سمندر سے دریافت اینڈریو شیفر نامی شخص نیوجری کے بالمر بیچ میں اس انگوٹھی کو تلاش کیا ویب ڈیسک January 25, 2026 امریکا کے ساحل پر ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے ہر دیکھنے والے کو ورطئہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اگر ایک انگوٹھی گم ہو جائے اور دہائیاں گزر…
راولپنڈی — پنجاب کے راولپنڈی شہر کے تین بڑے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کیلئے 22 ارب روپے کے واجبات اور ناکافی فنڈنگ کی وجہ سے شدید مالی بحران پیدا ہو گیا ہے، جس سے ہزاروں مریضوں کو مفت ادویات اور علاج کی سہولت متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔ہولی فیملی اسپتال، بینظیر بھٹو جنرل اسپتال اور راولپنڈی ٹیچنگ اسپتال…
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودیہ کی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کے تحت…
جنیوا (رائٹرز/ایجنسیز) — اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے اسپیکر عامیر اوہانا نے یورپی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اگر آپ فلسطینی ریاست چاہتے ہیں تو اسے لندن یا پیرس میں قائم کریں۔”یہ بیان انہوں نے جنیوا میں جاری عالمی پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کے دوران دیا، جہاں انہوں…
جنگ بندی کے بعد سے تیزی سے کم ہوتی پیٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر اڑان بھرنے لگیں، جب امریکا نے ایران پر مسلسل تین روز سے فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد اضافہ ہوا تھا، جس میں آج مزید 5 فیصد اضافہ…