اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل میں 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔یہ نئی قیمتیں آج آدھی رات سے نافذ العمل ہو جائیں گی۔ حکومتی…
ہنگو، سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 8 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجود دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے ویب ڈیسک September 20, 2026 ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے، جبکہ دو…
ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستانی فیلڈ مارشل کے دورے سے متعلق اتوار کو صحافیوں کو بتایا۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم اور ارنا کے مطابق اسماعیل بقائی نے بتایا…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان 2025 کی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس دوران 11 طیارے گرائے گئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے دونوں جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ رکوانے کے لیے تجارتی پابندیوں اور بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔ فلوریڈا میں…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے واشنگٹن کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو امریکہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے، جبکہ ایران نے بھی سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔ دونوں ممالک کے تازہ بیانات نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے خدشات کو ایک بار پھر بڑھا دیا…
جمعہ، 16اکتوبر 2026 کو نئی دہلی کے کناٹ پلیس واقع سینٹرل پارک میں ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کے مجوزہ ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ سے قبل تعینات سکیورٹی اہلکار۔تصویر: پی ٹی آئی ایک عرضی میں کہا گیا ہے کہ احتجاج کے باعث کناٹ پلیس کے آس پاس سرگرمیاں متاثر ہونے سے روزانہ 250 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہو رہا ہے۔…