مغربی ایشیا میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو ریا ہے، جہاں ٹرمپ کے ایران سے بات چیت کے دعوے کو تہران نے خارج کر دیا ہے۔ وہیں،اسرائیل کی لبنان میں فوجی کارروائی، امریکہ کی دھمکیاں اور سفارتی عدم اعتماد نے حالات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، فوٹو: اے پی / پی ٹی آئی نئی دہلی:…
رام مادھو کی بی جے پی میں واپسی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ’دماغی نکسل‘ والے بیان کو لے کر بحث تیز ہے۔ مادھو کہہ ر ہے ہیں کہ وزیر اعظم کے اس تبصرے نے ممکنہ طور پر حکومت سے اختلاف رکھنے والوں کو پریشان کر دیا ہے۔ تاہم، ان کی یہ قیاس آرائی…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق اہلیہ پر بے بنیاد بدکرداری کے الزامات عائد کرنے اور خلع کے بعد مسلسل مقدمہ بازی کے ذریعے ہراساں کرنے والے شوہر پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایسی کارروائیاں خواتین کی عزتِ نفس اور خودمختاری پر سنگین حملہ ہیں۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خلع حاصل کرنے…
ابوظہبی — متحدہ عرب امارات کی سرکاری سائبر سیکیورٹی کونسل نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ہر 50 بچوں میں سے ایک کو ڈجیٹل شناخت کی چوری کا سامنا ہے، اور طلبہ کو اسکول واپسی کی تیاریاں شروع کرنے سے قبل اپنی آن لائن عادات اور ڈیجیٹل سیٹنگز کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ کونسل نے کہا کہ…
کراچی: نارتھ کراچی میں گھر سے بزرگ میاں بیوی کی تشدد زدہ لاشیں ملنے کے واقعے کو پانچ روز گزر جانے کے باوجود کیس میں قابل ذکر پیش رفت نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق 14 اکتوبر کو سرسید تھانے کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون سی ون کے گھر سے بزرگ میاں بیوی 70 سالہ یامین اور 65 سالہ اہلیہ…
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بزدل تھے، سہیل آفریدی نے دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے سے انکارکیا، اگر تحریک انصاف دہشت گردوں کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار نہیں تو پیپلزپارٹی تیار ہے۔ بلاول کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا مقابلہ ہماری ترجیح ہے، اس کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کو مل کر کردار ادا…