راولپنڈی — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے انہیں پاکستان افغانستان کی موجودہ صورتحال پر مفصل بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے بریفنگ کے بعد واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور ان کی شرپسند کارروائیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی…
لاہور میں رہائش دینے کے بہانے نشہ آور شے پلا کر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق تھانہ سول لائنز پولیس نے ملزمان سلمان اور جاوید کو گرفتار کر لیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا دیا۔…
پنجاب پولیس نے اقرار الحسن کو گرفتار نہیں کیا، عظمیٰ بخاری اقرار الحسن کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ رات انہیں گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک October 12, 2026 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے اقرار الحسن کو گرفتار نہیں کیا جب کہ ان کے…
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان گرین اسٹارٹ اپس، پائیدار جدت اور سائنسی تحقیق کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ جرمنی کے یومِ اتحاد کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے جدید تحقیقی اور اختراعی نظام سے فائدہ اٹھاتے ہوئے…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے بلکہ جلد سے جلد ریلیف کو یقینی بنائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی حالیہ کشیدگی کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اور حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کے اقدامات پر جائزہ…
پاکستان کے اگلے بڑے اسٹار کون؟ محمد یوسف نے آٹھ نوجوان کھلاڑیوں کے نام بتا دیے۔ پاکستان کے سابق کپتان محمد یوسف کا ماننا ہے کہ ملک میں نوجوان کرکٹرز کی ایک شاندار نسل ابھر رہی ہے تاہم انہوں نے اس بات پر سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان کا نیا کرکٹ سیٹ اپ کتنی جلدی اپنے وژن کو حقیقت کا…