جنوبی وزیرستان: پاک فوج کا افغان طالبان کی فائرنگ کا بھرپور جواب، متعدد چوکیاں تباہ

IMG 20261030 WA2691


سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ جواب میں پاک فوج نے بھاری ہتھیاروں سے کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور کئی چوکیاں تباہ کر دیں۔
دوسری جانب بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔

متعلقہ پوسٹ